تعارف

مدرسہ الولایہ ایک دینی حوزوی ادارہ

مدرسہ الولایہ ایک دینی حوزوی ادارہ ہے جو جامعۃ المصطفیﷺ کے زیر نظر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق طلاب کی علمی، فکری اور معنوی تربیت کے لیے کوشاں ہے۔انقلابی اور ولائی علماء کا ایک گروہ ولی امر مسلمین رہبر معظم(حفظہ اللہ) کے فرمودات کی روشنی میں اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری(حفظہ اللہ) کی سرپرستی میں اس مدرسے کے انتظامی امور کی انجام دہی میں مشغول ہے۔ یہ مدرسہ مروجہ حوزوی تعلیم کے ساتھ علوم انسانی (Humanities) کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

مدرسے کے  اہداف

شعبہ جات