Loading...
صفحہ اول2021-06-04T22:40:36+04:30

مدرسہ الولایہ میں خوش آمدید

مدرسہ الولایہ

ایک دینی حوزوی ادارہ

مدرسہ الولایہ ایک دینی حوزوی ادارہ ہے جو جامعۃ المصطفی(ص) کے زیر نظر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق طلاب کی علمی، فکری اور معنوی تربیت کے لیے کوشاں ہے۔انقلابی اور ولائی علماء کا ایک گروہ ولی امر مسلمین رہبر معظم(حفظہ اللہ) کے فرمودات کی روشنی میں اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری(حفظہ اللہ) کی سرپرستی میں اس مدرسے کے انتظامی امور کی انجام دہی میں مشغول ہے۔ یہ مدرسہ مروجہ حوزوی تعلیم کے ساتھ علوم انسانی (Humanities) کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

مزید معلومات

علوم محمد وآل محمد (ص) کی اپنی تمام تر جامعیت کے ساتھ نسل نو تک منتقلی۔

ظہور حضرت امام زمان (عج) کے لیے زمینہ سازی۔

دین اسلام کے غلبے اور اس  کے دفاع کے لیے ہر ممکنہ اقدام۔

پاکستانی معاشرے کو فکری اور علمی لحاظ سے بلند کرتے ہوئے معاشرے پر فکری امامت۔

اساتذہ کرام

مدیر

ڈاکٹر

جناب سید عباس حسینی

استاد

ڈاکٹر

جناب زوار حسین

استاد

ڈاکٹر

جناب سید غیور الحسنین

استاد

ڈاکٹر

جناب مصطفی مهدی

استاد

ڈاکٹر

جناب عابد حسین

استاد

ایم فل

جناب سید سردار علی

استاد

ایم فل

جناب ارشد حسین

استاد

ڈاکٹر

جناب محمد علی فضل

ویب ڈیزائنر

ایم فل

جناب بشارت حسین

مدرسہ الولایہ کا رکن بننے کے لئے ہمارے ساتھ رجسٹر ہوجائیں

رجسٹر ہوجائیں

مدرسہ الولایہ کےمقالاجات

کیا پیغمبر اکرم ﷺ کے والدین ( العیاذ بالله ) کافر اور اہل جہنم تھے؟

سوال:  کیا پیغمبر اکرم ﷺ کے والدین( العیاذ بالله )کافر اور اہل جہنم تھے؟ ایک تحقیقی مقالہ/ترجمہ: مظاہر علی ایک وہابی چینل  كلمہ كے  آخری پروگراموں میں سے ایک پروگرام میں اس ...

مزید پڑھیں

تازہ ترین خبر

مدرسہ العصر کے وفد کا مدرسہ الولایہ شعبہ قم کا دورہ

23 نومبر بروز پیر مدرسہ العصر قم المقدسہ کی ایک ٹیم نے مدرسہ الولایہ قم کا دورہ کیا اور مدرسے کے مسئولین سے ملاقات کی۔ وفد میں مدیر مدرسہ کے علاوہ باقی اہم مسئولین شامل تھے۔ مدرسہ الولایہ کے مدیر سید عباس حسینی نے وفد کا استقبال کیا۔
اس ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی اور تعلیمی امور کے سلسلے میں ایک دوسرے کے تجربات شئیر کیے گئے۔ مسئول نشر واشاعت مولانا محمد علی فضل نے مدرسے کی اب تک کی فعالیت کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کی۔ معاون تحقیق مولانا زوار حسین اور معاون تعلیم مولانا عابد حسین بھی اس میٹنگ میں شریک تھے۔
آخر میں مہمان وفد نے مدرسے کا دورہ کیا اور یہاں انجام پانے والی فعالیات کی تعریف کی۔

ہم سے رابطہ کریں

Go to Top