شعبہ ادارہ و مالیات
یہ شعبہ مالیات اور مینیجمنٹ سے متعلق امور کو انجام دیتا ہے۔
طلاب، اساتید اور اسٹاف کی اقامت، سہولیات، ہاسٹل، کاغذی اور مالی امور سے متعلق تمام مشکلات کو حل کرنا اور علمی و تحقیقی پیشرفت کے حوالے سے تمام تر ممکنہ سہولیات کی فراہمی اس شعبے کی ذمہ داری ہے۔